Actress Haniya Aam rejected the offer of marriage

0
93

لاہور: (دنیا نیوز) خوبرو اداکارہ حانیہ عامر پر کوئی دل ہار بیٹھا ہت مگر حانیہ عامر نے شادی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ حانیہ عامر کو ایک معروف اداکار نے شادی کی پیشکش کی جو انہوں نے یہ کہہ کر مسترد کردی کہ ابھی تو میرے کام کرنے کے دن ہیں اس لیے میں شادی کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتی اور ویسے بھی ابھی عمر اتنی زیادہ نہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حانیہ عامر اور مذکورہ اداکار کی دوستی کچھ عرصہ پہلے ہی شروع ہوئی تھی تاہم اداکار نے ابتدا میں ہی شادی کی پیشکش کردی۔ واضح رہے کہ حانیہ عامر ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں اور بہت کم عرصے میں مقبول ہوچکی ہیں



!!!!Follow Me On Social Media!!!!

__/LINKS_
¦?Facebook Page : https://www.facebook.com/SifNewsOffic…
¦?Twitter : https://twitter.com/SifNewsOfficial
¦?Google+ : https://plus.google.com/communities/1…
¦?Website : https://www.sifnews.com

Please like, Share and Subscribe



LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here